تعصب پھیلانے کے الزام میں خاتون کیخلاف ایکشن
ملتان (کرائم رپورٹر )کینٹ پولیس نے تعصب پھیلانے کے الزام میں خاتون کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔۔۔۔
پولیس کو اے ایس آئی نے استغاثہ دیتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ خاتون شارع عام پر پمفلٹ تقسیم کررہی تھی جن پر مذہبی انتشار کے جملے درج تھے پولیس نے ملزمہ کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments