6افراد کا مزدر خاتون پر تشدد
گگومنڈی(نامہ نگار)چھ افرادکاکھیتوں میں جاتی مزدورخاتون پر نہ تشدد۔نعیم وغیرہ نے کلہاڑیوں کے وار کرکے خاتون کو لہولہان کردیا۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روزنواحی گاؤں239 ای بی کے رہائشی محنت کش محمدشہبازکی بیوی سین بی بی مقامی زمیندارکے کھیتوں میں مزدوری کرنے جارہی تھی کہ نعیم، وحید،مجید،سعید،بشیراورمنیرنے روک لیا اور بہیمانہ تشددکانشانہ بنایا اوردوران کھیتوں میں کام کرتے مزدوروں نے منت سماجت کرکے خاتون کی جان بخشی کروائی تھانہ گگومنڈی پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments