4 بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے

4 بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے

ملتان (لیڈی رپورٹر)چائلڈ پروٹیکشن بیورونے وہاڑی چوک اور لاری اڈہ سے گھر سے بھاگے 4 بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے جن میں 10 سالہ فہد، 8 سالہ سعد، 11 سالہ انصر، 7 سالہ ارسلان شامل ہیں۔لواحقین کی تلاش جاری ہے ۔

چائلڈ پروٹیکشن بیورونے وہاڑی چوک اور لاری اڈہ سے گھر سے بھاگے 4 بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے جن میں 10 سالہ فہد، 8 سالہ سعد، 11 سالہ انصر، 7 سالہ ارسلان شامل ہیں۔لواحقین کی تلاش جاری ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...