401 افراد کو ایمرجنسی امداد فراہم
ملتان (کرائم رپورٹر)ریسکیو 1122 نے مزید 398 ایمرجنسیز پر بروقت ریسپانس کرتے ہوئے 401 متاثرین کو ریسکیو کیا۔ 388 ملتان شہر، 6 شجاع آباد جبکہ 4 جلال پور پیر والا میں رپورٹ ہوئیں۔ 94 ٹریفک حادثات پیش آئے ۔
ریسکیو 1122 نے مزید 398 ایمرجنسیز پر بروقت ریسپانس کرتے ہوئے 401 متاثرین کو ریسکیو کیا۔ 388 ملتان شہر، 6 شجاع آباد جبکہ 4 جلال پور پیر والا میں رپورٹ ہوئیں۔ 94 ٹریفک حادثات پیش آئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments