04 میٹر منقطع، 55 کیسز کی چیکنگ
ملتان (خصوصی رپورٹر)سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی ،04 میٹر منقطع، 55 کیسز کی چیکنگ ۔ایک میٹر صارف نے اتار کر رکھا تھا ریکور کر لیا گیا ،تین میٹر کمپریسر استعمال کرنے کے باعث قواعد کی خلاف ورزی کے مرتکب پائے گئے ۔
سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی ،04 میٹر منقطع، 55 کیسز کی چیکنگ ۔ایک میٹر صارف نے اتار کر رکھا تھا ریکور کر لیا گیا ،تین میٹر کمپریسر استعمال کرنے کے باعث قواعد کی خلاف ورزی کے مرتکب پائے گئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments