گاڑی مالک کی تصدیق

گاڑی مالک کی تصدیق

ملتان (کرائم رپورٹر) ایئر پورٹ پارکنگ سٹینڈ پر مشکوک گاڑی کی اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر چیکنگ کی۔ اے ایس ایف نے بم سکواڈ کو اطلاع دی۔

ایئر پورٹ پارکنگ سٹینڈ پر مشکوک گاڑی کی اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر چیکنگ کی۔ اے ایس ایف نے بم سکواڈ کو اطلاع دی۔ شناخت شروع کی تو مالک سے رابطہ ہوگیا جو کراچی گیا تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...