خاتون سے رقم ہتھیانے والے پر مقدمہ

خاتون سے رقم ہتھیانے والے پر مقدمہ

ملتان (کرائم رپورٹر)گلگشت پولیس نے ڈپٹی کنٹرولر کا نام استعمال کرکے خاتون سے رقم ہتھیانے کے الزام میں مقدمہ درج کرلیا ۔

پولیس کو الیاس نے بتایا ملزم وقاص بلوچ نے میرے عہدہ کا استعمال کرکے شمائلہ خاتون سے 65ہزار ہتھیالئے۔ ملزم نے دھوکہ دہی فراڈ کا ارتکاب جرم کیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...