ٹریفک حادثات میں 4افراد زخمی،ہسپتال داخل

ٹریفک حادثات میں 4افراد  زخمی،ہسپتال داخل

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار )مختلف حادثات میں 4 افراد زخمی، ہسپتال منتقل تفصیل کے مطابق ضلع کے مختلف علاقوں میں پیش آنے والے ٹریفک اور۔۔۔

 دیگر حادثات کے نتیجے میں 4 افراد ارباز ،ارشد، کاشف اور احمد زخمی ہو گئے ۔ ریسکیو 1122 کی ٹیموں نے اطلاع ملتے ہی فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ کر زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ہسپتال منتقل کردیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...