زیر تعمیر مکان کی دیوار گرنے سے 2بچے زخمی ، ہسپتال منتقل
ملتان ( کرائم رپورٹر )بستی ملوک کے علاقے میں زیر تعمیر مکان کی دیوار گرنے سے دو بچے زخمی ہوگئے نشتر ہسپتال منتقل کردیاگیا۔
18ایم آردنیا پور روڑ زیر تعمیر مکان کی چھت کی دیوار گرنے سے نیچے کھیلتے ہوئے دو بچے 9سالہ ذیشان اور 6سالہ احمد زخمی ہوگئے جن کو ریسکیو 1122نے ابتدائی طبی امداد کے بعد علاج معالجہ کیلئے نشتر ہسپتال ٹو منتقل کیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments