اشتہاری کو پناہ دینے والے ملزم کے خلاف مقدمہ درج

اشتہاری کو پناہ دینے والے  ملزم کے خلاف مقدمہ درج

ملتان (کرائم رپورٹر)اشتہاری مجرم کو پناہ دینے کے الزام میں ملزم کیخلاف مقدمہ درج۔

 قطب پور پولیس نے اشتہاری مجرم الطاف کی گرفتاری کیلئے چھاپہ مارا جس کے بھائی ربنواز نے پناہ دی ہوئی تھی اور پولیس پارٹی کو دیکھ کر فرار کرادیا ۔پولیس نے اشتہاری کے بھائی کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...