معمر شخص کو ٹکر مار کر ہلاک کرنے کا الزام،نامعلوم ڈرائیور پر مقدمہ
ملتان (کرائم رپورٹر )معمر شخص کو ٹکر مار کر جاں بحق کرنے کے الزام میں نامعلوم ڈرائیور کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔
قادر پورراں پولیس کا اے ایس آئی حادثہ کی اطلاع پر موقع پر پہنچا تو معلوم ہوا تیزرفتار کوسٹر کی ٹکر سے شدید مضروب ہوگیا اور ڈرائیور فرار ہوگیا اور نامعلوم مضروب معمر شخص جاں بحق ہوگیا ۔پولیس نے نامعلوم ڈرائیور کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments