موٹرسائیکل پر جعلی نمبر پلیٹ لگانے والے شہری پر مقدمہ

موٹرسائیکل پر جعلی نمبر پلیٹ  لگانے والے شہری پر مقدمہ

ملتان (کرائم رپورٹر )موٹرسائیکل پر جعلی نمبر پلیٹ لگانے کے الزام میں ملزم کیخلاف مقدمہ درج۔

کپ پولیس نے دوران گشت موٹرسائیکل سوار تیمور اظہر کو روک کر نمبر پلیٹ آن لائن چیک کرنے پر جعلی پائی گئی جسے گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...