بیوی پر تشدد،وومن پولیس کا شوہر کیخلاف مقدمہ درج
ملتان (کرائم رپورٹر )وومن پولیس نے بیوی کو تشدد کا نشانہ بنانے کے الزام میں شوہر کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔
پولیس کو ماہ نور نے بتایا کہ میرا شوہر ذیشان مجھ پر شک کرتا ہے گھر بسانے کی خاطر بچوں کی وجہ سے سہتی رہی بیٹی کو ٹیوشن چھوڑ کر آئی شوہر آیا اور گلوچ کرتے ہوئے کہنے لگا تم کسی کو باہر ملنے گئی تھی شک کرتے ہوئے لکڑی سے بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا اور باوزو سے پکڑ کر گھسیٹتا رہا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments