ٹرک کی ٹکر، موٹرسائیکل سوار نوجوان جاں بحق، 1 زخمی

ٹرک کی ٹکر، موٹرسائیکل سوار نوجوان جاں بحق، 1 زخمی

ملتان (کرائم رپورٹر )تھانہ مظفر آباد کے علاقے میں ٹریفک حادثہ میں 23سالہ نوجوان جاں بحق جبکہ 20سالہ تشویشناک حالت میں نشتر ہسپتال منتقل کردیاگیا۔۔۔

 جبکہ ڈرائیور فرار ۔شہریار اور حسیب موٹر سائیکل پر سوار ہوکر گھر جارہے تھے کہ تیزرفتار ٹرک کی ٹکر سے دونوں شدید زخمی ہوگئے شہریار زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی دم توڑ گیا جبکہ حسیب کو زخمی حالت میں ریسکیو 1122نے نشتر ہسپتال منتقل کیا جس کی حالت تشویشناک بتائی گئی جبکہ موقع پر لوگوں کا ہجوم جمع ہونے پر ٹرک ڈرائیور فرار ہوگیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...