ستھرا پنجاب کے ملازمین 57روز سے تنخواہ سے محروم،احتجاج کی دھمکی
دھنوٹ(نامہ نگار)ستھرا پنجاب کے ملازمین 57 دن سے تنخواہوں سے محروملودھراں میں ستھرا پنجاب پروگرام کے ملازمین 1 ماہ 27 دن سے تنخواہوں سے محروم ہیں۔
کنٹریکٹر سرکاری فنڈ لینے کے باوجود ادائیگی نہیں کر رہا جس سے ملازمین کے گھروں میں فاقوں کی نوبت آ گئی ہے ۔ متاثرہ ملازمین نے ڈپٹی کمشنر اور وزیراعلیٰ پنجاب سے فوری نوٹس کا مطالبہ کیا ہے ۔ بصورت دیگر احتجاج کی وارننگ دی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments