عالمی برادری بھارتی مسلمانوں کی حالت پر توجہ دے ،شاہد اقبال

عالمی برادری بھارتی مسلمانوں کی حالت پر توجہ دے ،شاہد اقبال

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار) ڈسٹرکٹ بار کے سابق جنرل سیکرٹری چودھری محمد شاہد اقبال ایڈووکیٹ نے کہا کہ۔۔۔

 بھارت میں مسلمانوں کے تحفظ سے متعلق سنگین خدشات پائے جاتے ہیں اور اس حوالے سے عالمی برادری کو صورتحال پر توجہ دینی چاہیے۔انہوں نے کہا کہ اگر کسی بھی ملک میں مذہبی یا نسلی بنیادوں پر شہریوں کے ساتھ امتیازی سلوک یا تشدد کے واقعات پیش آئیں تو ان کی شفاف تحقیقات ہونی چاہئیں اور متاثرہ افراد کو قانون کے مطابق تحفظ اور انصاف فراہم کیا جانا چاہیے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...