چوری شدہ موٹر سائیکلیں اور نقدی برآمد، اصل مالکان کے حوالے

 چوری شدہ موٹر سائیکلیں اور نقدی  برآمد، اصل مالکان کے حوالے

لودھراں (سٹی رپورٹر)ضلع بھر میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے دوران تھانہ صدر کہروڑپکا پولیس نے چوری شدہ چار موٹر سائیکلیں اور۔۔۔

 ڈیڑھ لاکھ روپے نقد رقم برآمد کرکے اصل مالکان کے حوالے کر دی۔ ڈی پی او کیپٹن (ر) علی بن طارق نے اپنے دفتر میں منعقدہ تقریب کے دوران تقریباً پانچ لاکھ روپے مالیت کی چار موٹر سائیکلیں اور برآمد شدہ نقد رقم متاثرہ شہریوں کے سپرد کی۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...