رقم تنازع پر شہری کو تشدد کا نشانہ بنانے پر مقدمہ درج
کوٹ ادو (ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار)تھانہ سنانواں کی حدود میں رقم کے تنازع پر شہری کو تشدد کا نشانہ بنانے ، رسیوں سے باندھ کر مارپیٹ کرنے ، ہوائی فائرنگ اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے کے الزام میں متعدد افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔
تھانہ سنانواں کی حدود میں رقم کے تنازع پر شہری کو تشدد کا نشانہ بنانے ، رسیوں سے باندھ کر مارپیٹ کرنے ، ہوائی فائرنگ اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے کے الزام میں متعدد افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments