منکی پاکس کامریض صحت یاب

منکی پاکس کامریض صحت یاب

ملتان(لیڈی رپورٹر)نشتر ہسپتال کے آئی سو لیشن وارڈ میں زیر علاج منکی پاکس میں مبتلا دو مریضوں کو صحت یاب ہونے پر ڈسچارج کر دیا گیا ہے جبکہ ایک مریض تاحال زیر علاج ہے ڈینگی کے شبہ میں زیر علاج ایک مریض کی رپورٹ کا انتظار ہے۔

نشتر ہسپتال کے آئی سو لیشن وارڈ میں زیر علاج منکی پاکس میں مبتلا دو مریضوں کو صحت یاب ہونے پر ڈسچارج کر دیا گیا ہے جبکہ ایک مریض تاحال زیر علاج ہے ڈینگی کے شبہ میں زیر علاج ایک مریض کی رپورٹ کا انتظار ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...