10سالہ بچہ تحویل میں
ملتان(لیڈی رپورٹر)چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے 10 سالہ گمشدہ بچہ حفاظتی تحویل میں لے لیا گمشدہ بچہ اپنا نام ساجد ولد صدیق اپنا گھر وہاڑی بتاتا ہے بچے کو ریلوے اسٹیشن سے حفاظتی تحویل میں لیا گیا۔
چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے 10 سالہ گمشدہ بچہ حفاظتی تحویل میں لے لیا گمشدہ بچہ اپنا نام ساجد ولد صدیق اپنا گھر وہاڑی بتاتا ہے بچے کو ریلوے اسٹیشن سے حفاظتی تحویل میں لیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments