محرم میں سکیورٹی،ایس پی سٹی کی کاوشیں لائق تحسین،خالد بھٹہ
ملتان (لیڈی رپورٹر)صدر چیمبرآف پاکستان تاجر اتحاد ملک خالد بھٹہ ، چیئرمین سپریم کونسل قاضی محمد رفیق ، ملک صدیق تہھیم، نے ایس پی سٹی ملتان بیدار بخت سے ان سے آفس میں ملاقات کی۔۔۔
صدر چیمبرآف پاکستان تاجر اتحاد ملک خالد بھٹہ ، چیئرمین سپریم کونسل قاضی محمد رفیق ، ملک صدیق تہھیم، نے ایس پی سٹی ملتان بیدار بخت سے ان سے آفس میں ملاقات کی اور محرم الحرام سکیورٹی کے حوالے سے جو انتظامات کئے تھے ان پر ان کو خراج تحسین پیش کیا اور کہا اب چہلم پربھی ماتمی جلوس کی سکیورٹی بھی بہتر ہوگی۔ اور انشائاللہ تاجر برادری آپ کے ساتھ ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments