دھنوٹ حویلی نصیر خان سڑک خستہ حالی کا شکار، مکین سراپا احتجاج

دھنوٹ حویلی نصیر خان سڑک خستہ  حالی کا شکار، مکین سراپا احتجاج

دھنوٹ (نامہ نگار)دھنوٹ حویلی نصیر خان سڑک خستہ حالی کا شکار، مکین سراپا احتجاج۔دھنوٹ فخر ملت سے المعروف حویلی نصیر خان روڈ کا ایک کلومیٹر سڑک کا یہ ٹکڑا انتہائی خستہ حالی کا شکار ہے۔

 گڑھوں ٹوٹ پھوٹ اور سیوریج کے پانی کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہورہی ہے اور حادثات معمول بن گئے ہیں۔روڈ پر واقع بستی فیض آباد کے مکینوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب، کمشنر ملتان اور ڈپٹی کمشنر لودھراں سے فوری نوٹس لے کر سڑک کی تعمیر و مرمت کا مطالبہ کیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...