قاری حبیب اللہ حسنی کے والد کی قرآن خوانی کل ہوگی

قاری حبیب اللہ حسنی کے  والد کی قرآن خوانی کل ہوگی

کوٹ ادو (ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار)مرکزی میلاد کمیٹی کے صدر، جمعیت علمائے پاکستان ڈویژن ڈیرہ غازی خان کے ناظم اعلیٰ اور خطیب پاکستان قاری محمد حبیب اللہ حسنی کے والد مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے۔۔۔

 قرآن خوانی کی محفل پستی لاشاری، اڈا کھنڈ بزدار، تونسہ شریف میں کی ہوگی جس میں دعا صبح 11 بجے ہوگی۔محفل میں علماء کرام، مشائخ عظام، سیاسی و سماجی شخصیات اور عوام الناس کی بڑی تعداد میں شرکت متوقع ہے ۔ منتظمین نے تمام احباب سے شرکت کی اپیل کی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...