11سالہ بچہ والد کے سپرد
ملتان(لیڈی رپورٹر)چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا احسن اقدام ورثاء کی تلاش کے بعد 11 سالہ گمشدہ بچہ والد کے حوالے کر دیا گیا۔11 سالہ رحیم ولد اسحاق کو کچھ روز قبل تھانہ بی زیڈ کے علاقے سے گمشدہ حالت میں حفاظتی تحویل لیا گیا تھا۔
چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا احسن اقدام ورثاء کی تلاش کے بعد 11 سالہ گمشدہ بچہ والد کے حوالے کر دیا گیا۔11 سالہ رحیم ولد اسحاق کو کچھ روز قبل تھانہ بی زیڈ کے علاقے سے گمشدہ حالت میں حفاظتی تحویل لیا گیا تھا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments