5گیس میٹر کاٹ دیئے
ملتان (خصوصی رپورٹر)سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز کی یو ایف جی کنٹرول ٹاسک فورس نے حالیہ کارروائیوں کے دوران ملتان کے مختلف علاقوں میں 60 مقامات کی چیکنگ کی ، جس کے نتیجے میں 05 گیس میٹر منقطع کر دیئے گئے۔
سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز کی یو ایف جی کنٹرول ٹاسک فورس نے حالیہ کارروائیوں کے دوران ملتان کے مختلف علاقوں میں 60 مقامات کی چیکنگ کی ، جس کے نتیجے میں 05 گیس میٹر منقطع کر دیئے گئے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments