تاش پر جواء کھیلنے والے دو ملزم گرفتار، رقم اور موٹر سائیکلیں ضبط

تاش پر جواء کھیلنے والے دو ملزم  گرفتار، رقم اور موٹر سائیکلیں ضبط

میلسی (نامہ نگار) پولیس تھانہ کرم پور نے کارروائی کرتے ہوئے تاش پر جوا ئکھیلنے والے دو ملزمان کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔

 تفصیل کے مطابق پولیس نے کارروائی کے دوران ممتاز اور شاہد کو تاش کے ذریعے جواء کھیلتے ہوئے گرفتار کیا۔ پولیس نے جوئے پر لگی رقم اور دو موٹر سائیکلیں بھی قبضے میں لے لیں۔ تھانہ کرم پور پولیس نے دونوں ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید کارروائی شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...