ظلم کے موجودہ دور میں جذبہ حسینی ؓ کی ضرورت، اسد عباس

ظلم کے موجودہ دور میں جذبہ  حسینی ؓ کی ضرورت، اسد عباس

ملتان (کرائم رپورٹر )مذہبی رہنما مخدوم سید اسد عباس بخاری نے کہا ہے کہ ظلم و جور کے اس دور میں آ ج اسی جذبہ حسینی ؓ کی ضرورت ہے جو کربلا میں نواسہ رسول ؐ حضرت امام حسینؓ نے۔۔۔

 اپنے رفقائے کار کے ساتھ کربلا میں یذیدی قوت کو عبرت ناک شکست دے کر قیامت تک کی آنے والی نسلوں پر واضح کردیا کہ ظالم چاہے کتنا ہی ظلم کرے باطل مٹ جاتا ہے اور حق غالب آجاتا ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے سید عطاحسین بخاری کی رہائش گاہ چوک قذافی سید علی عمران بخاری کے زیر اہتمام شہدائے کربلاء کے چہلم کی سلسے میں برآمد ہونے والے علم و ذوالجناح کے ماتمی جلوس کی برآمدگی سے قبل عزاداروں سے اپنے مشترکہ خطاب میں کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...