قومی خوشحالی کیلئے ایمانداری کی روش اپنانی ہوگی،احمد جواد

قومی خوشحالی کیلئے ایمانداری  کی روش اپنانی ہوگی،احمد جواد

ملتان(خصوصی رپورٹر)سوئی ناردرن گیس ڈسٹری بیوشن آفس میں یومِ آزادی کے موقع پر تقریب کا انعقاد کیا گیا۔۔۔

جس میں جنرل منیجر احمد جواد خان خاکوانی، مرزا ندیم بیگ، ایاز احمد، آصف مجید، سیف الرحمن خان، کاشف شاہ اور دیگر افسر و ملازمین نے شرکت کی۔ اس موقع پر جنرل منیجر احمد جواد خان خاکوانی نے کہا کہ پاکستان ایک عظیم نعمت ہے جو ہمارے بزرگوں کی لازوال قربانیوں کے نتیجے میں حاصل ہوا، ہمیں آزادی کی قدر کرتے ہوئے ملک کی ترقی اور خوشحالی کے لئے ایمانداری اور محنت سے اپنا کردار ادا کرنا چاہیے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...