دھنوٹ : یوم آزادی پر سیمینار،قومی یکجہتی پر زور

دھنوٹ : یوم آزادی پر سیمینار،قومی یکجہتی پر زور

دھنوٹ(نامہ نگار) یوم آزادی کے موقع پر پروقار سیمینار منعقد ہوا، جس میں وطن عزیز کی آزادی کی اہمیت، قومی یکجہتی اور ۔۔

ملکی ترقی کے حوالے سے اظہار خیال کیا گیا۔ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے صدر الرحیم ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن اے ڈی انجم نے کہا کہ پاکستان بڑی قربانیوں کے نتیجے میں حاصل ہوا، اس لیے آزادی کی قدر کرتے ہوئے ملک کی ترقی، خوشحالی اور استحکام کے لیے مثبت کردار ادا کرنا چاہیے ۔ انہوں نے کہا کہ یوم آزادی محض جشن کا دن نہیں بلکہ تجدید عہد کا موقع ہے کہ ذاتی مفادات سے بالاتر ہوکر وطن کی تعمیر و ترقی میں حصہ لیا جائے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...