ضمانت خارج کرنے کاحکم
ملتان (کورٹ ر پورٹر)ایڈیشنل سیشن جج ملتان نے منشیات برآمد ہونے کے مقدمہ میں ملوث ملزم کی ضمانت وکلا دلائل کے بعد خارج کر نے کا حکم دیا ۔ قبل ازیں فاضل عدالت میں ملزم محمد وسیم نے درخواست ضمانت جمع کرائی۔
ایڈیشنل سیشن جج ملتان نے منشیات برآمد ہونے کے مقدمہ میں ملوث ملزم کی ضمانت وکلا دلائل کے بعد خارج کر نے کا حکم دیا ۔ قبل ازیں فاضل عدالت میں ملزم محمد وسیم نے درخواست ضمانت جمع کرائی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments