افسروں میں انعامات تقسیم
خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار ) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کی جانب سے 30 سے زائد ڈکیتی اور اقدام قتل کے مقدمات میں ملوث خطرناک ملزم رمضان کے خلاف مؤثر کارروائی پر پولیس افسران میں تعریفی سرٹیفکیٹس اور کیش ایوارڈ تقسیم کیے ۔
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کی جانب سے 30 سے زائد ڈکیتی اور اقدام قتل کے مقدمات میں ملوث خطرناک ملزم رمضان کے خلاف مؤثر کارروائی پر پولیس افسران میں تعریفی سرٹیفکیٹس اور کیش ایوارڈ تقسیم کیے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments