غیر قانونی گیس ری فلنگ میں ملوث 2دکانداروں کی ضمانت
ملتان(کورٹ ر پورٹر) جوڈیشل مجسٹریٹ ملتان نے غیر قانونی طور پر گیس ری فلنگ کرنے کے مقدمہ میں ملوث دودکاندار ملزموں کو 50،50ہزار روپے کے ضمانتی مچلکوں کے عوض رہا کرنے کا حکم دیا ہے ۔۔۔
فاضل عدالت نے تھانہ ، بی زیڈ، میں درج مقدمات میں بغیر این او سی ایل پی جی فروخت کرتے ہوئے گرفتار ہونے والے دکاندار ملزموں اسلم اور شرافت کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments