غیر قانونی اسلحہ کیس کے ملزم کی ضمانت کنفرم

غیر قانونی اسلحہ کیس  کے ملزم کی ضمانت کنفرم

ملتان (کورٹ ر پورٹر) جوڈیشل مجسٹریٹ ملتان نے غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے مقدمہ میں گرفتار دو ملزموں کی ضمانت کو 50 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض منظور کر لیا ہے ۔۔

،جلیل آباد پولیس نے ملزم وسیم الرحمن سے پسٹل جبکہ سٹی جلالپور پولیس نے ملزم ریاض سے پسٹل تین گولیاں برآمد کرلیں ۔ ملزم نے عدالت میں اپنی ضمانت کی درخواست دائر کی جو گزشتہ روز منظور ہو گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...