ٹاسک فورس کی کارروائیاں

ٹاسک فورس کی کارروائیاں

ملتان(خصوصی رپورٹر)سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی 04 میٹر منقطع، 60 کیسز کی چیکنگ کی گئی 01 میٹر جو کنزیومر نے اتار کر رکھا تھا ریکور کر لیا گیا، ایک میٹر جو شفٹ ہوا تھا کاٹ لیا گیا ،دو میٹر کمپریسر استعمال پر کاٹ لئے ۔

سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی 04 میٹر منقطع، 60 کیسز کی چیکنگ کی گئی 01 میٹر جو کنزیومر نے اتار کر رکھا تھا ریکور کر لیا گیا، ایک میٹر جو شفٹ ہوا تھا کاٹ لیا گیا ،دو میٹر کمپریسر استعمال پر کاٹ لئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...