بچہ والدین کے سپرد
ملتان (لیڈ رپورٹر)چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا احسن اقدام راولپنڈی کا رہائشی 14 سالہ گھر سے بھاگا گمشدہ بچہ والد کے حوالے کر دیا گیا 14سالہ ابراہیم ولد اللہ ڈتہ کو ڈی ایچ اے ملتان کے علاقے سے حفاظتی تحویل لیا گیا تھا۔
چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا احسن اقدام راولپنڈی کا رہائشی 14 سالہ گھر سے بھاگا گمشدہ بچہ والد کے حوالے کر دیا گیا 14سالہ ابراہیم ولد اللہ ڈتہ کو ڈی ایچ اے ملتان کے علاقے سے حفاظتی تحویل لیا گیا تھا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments