چوری کا ملزم گرفتار، مسروقہ موبائل برآمد

چوری کا ملزم گرفتار، مسروقہ موبائل برآمد

ملتان (کرائم رپورٹر)ایس ایچ او تھانہ راجہ رام عامربشیر نے مدعی مقدمہ کے ملزم کو گرفتار کر کے ملزم کے قبضے سے چوری کیا گیا موبائل فون مالیتی 40ہزار روپے برآمد کر کے مدعی مقد مہ کے حوالے کیا۔مدعی مقدمہ نے ریکوری ملنے پر سی پی او ملتان اورایس ایچ اوتھانہ راجہ رام کا شکریہ ادا کیا ۔

ایس ایچ او تھانہ راجہ رام عامربشیر نے مدعی مقدمہ کے ملزم کو گرفتار کر کے ملزم کے قبضے سے چوری کیا گیا موبائل فون مالیتی 40ہزار روپے برآمد کر کے مدعی مقد مہ کے حوالے کیا۔مدعی مقدمہ نے ریکوری ملنے پر سی پی او ملتان اورایس ایچ اوتھانہ راجہ رام کا شکریہ ادا کیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...