دنیا میں لاکھوں افراد بحرانوں کا شکار، شاہد محمود انصاری

دنیا میں لاکھوں افراد بحرانوں  کا شکار، شاہد محمود انصاری

ملتان (لیڈی رپورٹر)عالمی یوم انسانیت، جسے عالمی یوم انسانی ہمدردی بھی کہا جاتا ہے ، دنیا بھر میں انسانی خدمت گاروں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے منایا جاتا ہے ۔۔۔۔

شاہد محمود انصاری نے کہا کہ اس دن کا مقصد جنگوں، قدرتی آفات، قحط اور دیگر بحرانوں سے متاثرہ افراد کی مدد کرنے والوں کی خدمات کو اجاگر کرنا ہے ۔انہوں نے کہا کہ آج بھی دنیا بھر میں لاکھوں افراد مختلف بحرانوں کا شکار ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...