امت مسلمہ کے زوال کی بڑی وجہ قرآن سے دوری ، راشد عباس

 امت مسلمہ کے زوال کی بڑی وجہ  قرآن سے دوری ، راشد عباس

ملتان (کرائم رپورٹر)تنظیم اسلامی پنجاب جنوبی کے نائب امیر حلقہ سید راشد عباس نے کہا ہے کہ امت مسلمہ کے زوال کی وجہ قرآن مجید سے دوری ہے ۔۔۔۔

جب تک امت نے قرآن کو تھامے رکھا، اللہ تعالیٰ نے اسے عروج اور غلبہ عطا کیا۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار 9نمبر چونگی چوک پر ‘‘امت مسلمہ کی حالت زار اور راہ نجات’’ کے عنوان سے تنظیم اسلامی کے زیر اہتمام ریلی سے صدارتی خطاب کرتے ہوئے کیا۔ سید راشد عباس نے کہا کہ امت کے پاس ایٹمی قوت، میزائل ٹیکنالوجی، بہترین افواج اور بے شمار وسائل موجود ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...