انسدادِ سموگ اقدامات، خلاف ورزی پر کارروائی کا فیصلہ
وہاڑی(خبرنگار ،نمائندہ خصوصی)ڈپٹی کمشنر خالد جاوید گورائیہ کی زیرصدارت ڈسٹرکٹ سموگ کمیٹی کا اجلاس ہوا۔۔۔۔
ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات علی عمران نے انسدادِ سموگ اقدامات پر بریفنگ دی۔ ڈپٹی کمشنر نے اینٹوں کے بھٹوں، صنعتی یونٹس، دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں اور فصلوں کی باقیات و کچرا جلانے والوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی جاری رکھنے کی ہدایت کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments