پولیس مقابلہ، ریکارڈ یافتہ ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

پولیس مقابلہ، ریکارڈ یافتہ  ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار)تھانہ سرائے سدھو پولیس نے پرمولی پل کے قریب مبینہ پولیس مقابلے کے۔۔۔

 دوران ریکارڈ یافتہ ڈاکو کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا، جبکہ اس کے دیگر ساتھی فرار ہوگئے ۔پولیس کے مطابق ٹیم موضع پرمولی پل پر ناکہ بندی اور سنیپ چیکنگ میں مصروف تھی کہ بستی بنگلہ کی جانب سے تین مسلح مشتبہ افراد آتے دکھائی دئیے ۔ پولیس نے انہیں رکنے کا اشارہ کیا تو ملزموں نے فائرنگ شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...