غیر قانونی 2 پٹرول پمپ سیل،2 کا سامان ضبط
جلال پورپیروالا(نامہ نگار)پیرا فورس نے غیر قانونی دو پٹرول پمپ سیل،دو کا سامان ضبط کرلیا۔۔۔۔
تفصیل کے مطابق انفورسمنٹ آفیسر بلال حسین نے پیرافورس ٹیم کے ہمراہ کوٹلہ چاکر اور گردونواح میں غیر قانونی پٹرول پمپس کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے دو غیرقانونی پٹرول پمپس سیل کردیئے ہیں جبکہ دو غیرقانونی طور پر قائم دو پٹرول یونٹس کا سامان ضبط کرکے ان کے خلاف قانونی کارروائی شروع کردی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments