سوشل میڈیا پر اور گھر کے باہر قتل کی دھمکیاں، مقدمہ درج
کوٹ ادو (ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار) محمود کوٹ کے علاقے موضع عیسن والا میں سوشل میڈیا پر مبینہ دھمکیاں دینے اور گھر کے باہر آکر قتل کی دھمکیاں دینے کے الزام میں پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
تفصیل کے مطابق محمد شعیب نے پولیس کو درخواست دیتے ہوئے الزام عائد کیا کہ 15 روز قبل شاہزیب ہتوانی اور اس کے کزن محمد زاہد کے درمیان معمولی لڑائی جھگڑے پر تکرار ہوئی تھی، جس کا عبدالغفار کو مبینہ طور پر رنج تھا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments