مدحت رحمت العالمینؐ تقریب سیرت النبیؐ اپنانے پر زور

 مدحت رحمت العالمینؐ تقریب  سیرت النبیؐ اپنانے پر زور

وہاڑی (خبرنگار) گورنمنٹ ماڈل ہائر سیکنڈری سکول کے خورشید ہال میں مدحت رحمت العالمینؐ کے حوالے سے تقریب منعقد ہوئی، جس میں ڈپٹی کمشنر وہاڑی خالد جاوید گورائیہ نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔

 تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا، جبکہ طلبہ نے نعت رسول مقبولؐ، درود و سلام اور تقاریر کے ذریعے سیرت النبیؐ کے مختلف پہلو اجاگر کیے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...