جہانیاں میں بھی آج جشن عید میلاد النبیؐ کے جلوس نکالے جائیں گے

جہانیاں میں بھی آج جشن عید میلاد  النبیؐ کے جلوس نکالے جائیں گے

جہانیاں (نمائندہ دنیا) جشن عید میلاد النبیؐ کے سلسلے میں آج شہر میں متعدد جلوس نکالے جائیں گے ۔

جماعت اہلسنت کے زیر اہتمام مرکزی جلوس جامع مسجد جیلانی سے نکالا جائے گا، جبکہ مرکزی جماعت اہلسنت کی جانب سے جلوس چوک بابا فرید سے روانہ ہوگا۔ تحریک بقائے اسلام کے زیر اہتمام جلوس چک کھیارہ سے نکالا جائے گا، جبکہ دعوت اسلامی کی طرف سے جلوس مرکز فیضان مدینہ سے نکالا جائے گا۔ جلوسوں کی قیادت مشائخ عظام اور ممتاز علمائے کرام کریں گے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...