موٹر سائیکل ریڑھے ، درخت مویشی اور سولر موٹر چوری

موٹر سائیکل ریڑھے ، درخت  مویشی اور سولر موٹر چوری

کوٹ ادو(ڈسٹرکٹ رپورٹر)موٹر سائیکل ریڑھوں،سرکاری درخت،مویشی اورسولر موٹر چوری، پولیس نے مقدمات درج کرلئے ۔

تفصیلات کے مطابق نواحی علاقے دائرہ دین پناہ وارڈ نمبر تین کارہائشی عبدالرشید ولد غلام رسول نے پولیس کو دی گئی درخواست میں بتایا کہ ا س نے آرا مشین بنایا ہوا ہے ،میں اور محمد شفیق نے اپنے اپنے موٹر سائیکل رکشے آرا مشین کے باہر کھڑے کئے اور سو گئے ۔ جب بیدار ہوئے تو دیکھا 7لاکھ 25ہزار روپے مالیت کے دونوں موٹر سائیکل رکشے چور ی ہوچکے تھے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...