کھلی کچہری کا اہتمام
ملتان ( کورٹ رپورٹر) ڈائریکٹر جنرل نیب ملتان 02ستمبر بوقت10بجے نیب ملتان آفس ،ملتان پبلک سکول روڈ بالمقابل رائل آرچرڈ ہاؤسنگ سوسائٹی ملتان میں کھلی کچہر ی کا انعقادکریں گے ۔
ڈائریکٹر جنرل نیب ملتان 02ستمبر بوقت10بجے نیب ملتان آفس ،ملتان پبلک سکول روڈ بالمقابل رائل آرچرڈ ہاؤسنگ سوسائٹی ملتان میں کھلی کچہر ی کا انعقادکریں گے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments