صحافیوں کیلئے جدید ٹیکنالوجی تربیتی سیشن

صحافیوں کیلئے جدید ٹیکنالوجی  تربیتی سیشن

بورے والا (سٹی رپورٹر) پریس کلب بورے والا میں صحافیوں کو جدید ٹیکنالوجی سے آگاہ کرنے کیلئے معلوماتی و تربیتی سیشن ۔۔۔

، مختلف ٹولز کے عملی استعمال کے بارے میں تربیت دی گئی۔ شرکاء کو چیٹ جی پی ٹی، جیمینائی، نوٹ بک ایل ایم، گوگل فلو، گوگل وڈز، گوگل اے آئی سٹوڈیو، کلاڈ اور دیگر جدید ٹولز کے استعمال کا عملی طریقہ بتایاگیا۔ شرکاء کو آگاہ کیا گیا کہ جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے پوسٹرز اور ویڈیوز کی تیاری، خبروں کی تحریر و تدوین اور نیوز ٹیکرز سمیت مختلف صحافتی امور تیزی اور آسانی سے انجام دئیے جاسکتے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...