ملزم اسلحہ سمیت زیر حراست
ملتان (کرائم رپورٹر)پولیس تھانہ صدر ملتان نے کارروائی کرتے ہوئے ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم شان کوگرفتارکرکے 01عدد پسٹل30بورمعہ گولیاں برآمد کرلیں ۔ملزم کو بستی رسول پورسے گرفتارکیا گیا۔
پولیس تھانہ صدر ملتان نے کارروائی کرتے ہوئے ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم شان کوگرفتارکرکے 01عدد پسٹل30بورمعہ گولیاں برآمد کرلیں ۔ملزم کو بستی رسول پورسے گرفتارکیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments