5گیس میٹر کاٹ دیئے
ملتان (خصوصی رپورٹر)سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی 05 میٹر منقطع، 65کیسز کی چیکنگ کی گئی ۔ ایک میٹر جو کمرشل استعمال کر رہا تھا کاٹ لیا گیا ،دو میٹر جو کنزیومر نے اتار کر رکھے تھے ریکور کر لئے گئے ، دو میٹر کمپریسر کے سبب منقطع کئے۔
سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی 05 میٹر منقطع، 65کیسز کی چیکنگ کی گئی ۔ ایک میٹر جو کمرشل استعمال کر رہا تھا کاٹ لیا گیا ،دو میٹر جو کنزیومر نے اتار کر رکھے تھے ریکور کر لئے گئے ، دو میٹر کمپریسر کے سبب منقطع کئے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments