بچے کے لواحقین کی تلاش
ملتان(لیڈی رپورٹر)چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی حفاظتی تحویل میں موجود 12 سالہ گمشدہ بچے کے لواحقین کی تلاش ہے گمشدہ بچہ اپنا نام اقبال ولد موسیٰ بتاتا ہے ذات کھوکھر گھر میں سرائیکی زبان بولتے ہیں والد مستری کا کام کرتا ہے۔
چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی حفاظتی تحویل میں موجود 12 سالہ گمشدہ بچے کے لواحقین کی تلاش ہے گمشدہ بچہ اپنا نام اقبال ولد موسیٰ بتاتا ہے ذات کھوکھر گھر میں سرائیکی زبان بولتے ہیں والد مستری کا کام کرتا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments